ایک اور جوان بیٹا دھرتی ماں پہ قربان

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ
ایبٹ اباد( کرائم رپورٹر )حویلیاں کا ایک اور بہادر بیٹا وطن پر قربان ہو گیا

حویلیاں کے گاؤں چندو میرا سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے جوان سردار عادل باجوڑ آپریشن میں افغانی دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔
انہوں نے وطنِ عزیز کی خاطر اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری اور وفا کی نئی مثال قائم کی۔

اللہ تعالیٰ شہید کو اعلیٰ درجات عطا فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں