خانیوال پیپلز پارٹی کے رہنما کو تاریخی سزا

خانیوال(  کورٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر این اے 145 خانیوال رانا عبد الرحمن خاں کو تھانہ سٹی خانیوال میں درج مقدمہ میں دفعہ 109 میں عمر قید کی سزاء شاید یہ پاکستان کی تاریخ میں دوسری بار دفعہ 109 میں سزا ہوئی ہے اس سے پہلے شہید جمہوریت قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تھی آج بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے لیے وہی روایت برقرار ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں