پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اسمان تک جانے کا خدشہ

مسقط( انٹرنیشنل ڈیسک )خلیجی ممالک میں جنگ کے گہرے سائے ایران پر اسرائیل اور امریکی حملوں کے نتیجے میں ایت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد عالمی منڈی میں پٹرول مصنوعات کی قیمتیں اسمان تک پہنچنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ماہرین کے مطابق تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے والے ممالک ایران دبئی کویت بحرین اور قطر ان دنوں جنگ کی حالت میں ہیں جس کی وجہ سے ائل کی پیداوار میں شدید کمی کا سامنا ہو سکتا ہے جس کے باعث عالمی منڈی میں ائل کی قیمتیں کئی گنا بڑھ سکتی ہیں
Load/Hide Comments