خامنہ ای کی شہادت ہنگامے کتنے افراد کی جان گئ

اسلام اباد (کرائم رپورٹر ) علامہ راجہ ناصر عباس نے امریکہ کے خلاف احتجاج کے دوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 34 افراد کو پولیس اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے شہید کرنے کا دعوی کیا ہے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت نے سید علی خامنائ کی شہادت پر امریکہ کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک 34 افراد کو شہید کر دیاہےعلامہ راجہ ناصر عباس نے تفصیل میڈیا کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ
18 افراد کوکراچی 6افراد گلگت، 6افراد بلتستان، جب کہ 4افراد کو اسلام آباد میں شہید کیا گیا ہےذراعع کے مطابق وزارت داخلہ نے وفاقی داری حکومت اسلام اباد میں امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے ایف سی کی نفری بھی طلب کر لی ہے ملک بھر میں علامہ راجہ ناصر عباس کی جانب سے کیے گئے دعوے کے حوالے سے حکومتی ترجمان کی جانب سے مسلسل خاموشی کے باعث موقف سامنے نہیں ا سکا ہے