ایرانی سپریم کمانڈر کی شہادت اسلام اباد میدان جنگ

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )امریکہ اور اسرائیل کے ایران پر حملے سے ایت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر اسلام اباد میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے مظاہرین کی امریکی جانے کی کوشش پولیس اور مزاہرین میں جٹوں کے باعث متعدد پولیس اہلکار اور مظاہرین شدید زخمی ہو گئے اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے 4 مظاہرین جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی ہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ
اپنے ہی شہریوں پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں کوئی دشمن نہیں بلکہ اپنے ہی گولیاں مار رہے ہیں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے شیعہ علماء کرام سے اس حوالے سے ایک ملاقات بھی کی ہے جس میں مظاہرین کو پرامن رہنے کی اپیل کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں