تیز ترین دماغ چائنہ نے ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

چائنہ ( انٹرنیشنل ڈیسک )چائنہ کے ایک بچے نے روبک کیوبک کو ادھے سیکنڈ سے بھی کم وقت میں حل کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق چائنیز بچے نے اپنے تیز ترین دماغ کا استعمال کرتے ہوئے تیز ترین انگلیوں کی مدد سے 39۔0 میں روبک کیوبک چابک دستی سے درست کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں