امریکہ اسرائیل کا ایران پر حملہ ایک اور عالمی جنگ کا خطرہ 

اسلام اباد( انٹرنیشنل ڈیسک )امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ طور پر ایران پر حملوں کے بعد ایران نے بھی قطر بحرین امارات اور کویت میں قائم امریکی اڈوں پر جوابی حملے سے متعدد مسلمان ملکوں پر جنگ کے سائے مزید گہرے نظر انے لگے ہیں امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران کی طالبات کے سکول پر حملے سے 50 سے زائد طالبات شہید کر دی گئی ہیں اس طرح امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے حالیہ جنگ میں اس سے امریکہ اور اسرائیل کا پہلا جنگی جرم قرار دیا جا رہا ہے لیکن اس جنگ جرم سے بے پرواہ اسرائیل اور امریکہ مسلسل ایرانی شہریوں پر بے دریغ مزائل داغ رہے ہیں ایرانی فوج اس وقت دو عالمی طاقتوں سے تن تنہا نبرد ازما ہے خبر ایجنسی کے مطابق ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے سے وزیر دفاع ایران بھی شہید ہو گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں