لیفٹنٹ کرنل اسرار بھی رتبہ شہادت پر فائز

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اباد (انٹرنیشنل ڈیسک )لیفٹیننٹ کرنل اسرار عالم مہمند بھی ہم نہیں رہے۔ گزشتہ رات ڈیورنڈ لائن پر شمپیلی کے مقام پر افغان فورسز کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں شدید زخمی ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہادت کا رتبہ حاصل کر لیا۔ے اور خود وطن پر جان قربان کر دی۔پاک افغان جنگ میں وطن پیر قربان ہونے والے سبوتوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے
Load/Hide Comments