پاک فوج کا افغانی چوکیوں پر قبضوں کا سلسلہ جاری
اسلام اباد( انٹرنیشنل ڈیسک )پاک فوج کی دشمن افغانوں کے خلاف کاروائیاں جاری سرحد پار کارروائی کے دوران پاکستانی فورسز نے ایک اور دشمن کی چوکی پر قبضہ کرلیا افغانی فوجی اپنی چوکیاں ویران چھوڑ کر فرار ہو گئے پاک فوج کے شیر جوانوں نے پاکستان کے جھنڈے لہرا دیے
islamabad today

Load/Hide Comments