یو اے ای۔یہودیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد خطرے کی گھنٹی تو نہیں

اسلام اباد( انٹرنیشنل ڈیسک )متحدہ عرب امارات میں یہودی آبادی میں اضافے کے بعد پہلی مکمل یہودی رہائشی بستی کی تعمیر کا انکشاف ہوا ہے، جس میں اسکولز، کالجز اور دیگر ادارے شامل ہوں گے، اور دنیا بھر سے آنے والے ہزاروں یہودی تارکینِ وطن کو آباد کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں