ایف جی ای ایچ اےکی بدمعاشی مقامی افراد کو گرفتار کروا دیا

اسلام اباد( کرائم رپورٹر/سردار ظہیر )فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی سے اپنے حقوق کے لیے اواز بلند کرنے والے کئی افراد کو اسلام اباد پولیس نے گرفتار کر لیا مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ایک تو سیکٹر F14 F15 کے لوگوں کی زمین پر حقوق دیے بغیر قبضہ کیا جا رہا ہے دوسرا سوال کرنے پر متعلقہ پولیس اسٹیشن شفٹ کیا جا رہا ہے۔
اعلیٰ حکام اس مسئلہ کا نوٹس لیں عوام کو زبانی باتوں سے حقوق کی امید دلا کر قبضہ بند کیا جائے پہلے لوگوں کو حقوق دیے جائیں پھر قبضہ لیا جائے اور مالکان کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے،ان خیالات کا اظہار اہل علاقہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں