نگہبان رمضان راشن کارڈ کی تقسیم شروع

ننکانہ صاحب:(ناصر بیگ)

کمشنر لاہور ڈویژن مریم خان کا ضلع ننکانہ کا دورہ۔ ڈی سی ننکانہ راو تسلیم اختر سمیت دیگر افسران بھی ہمراہ تھے

سہولت بازار ننکانہ کا دورہ۔گوشت،چینی،پھلوں و سبزیوں کی قیمتوں و کوالٹی کا جائزہ لیا

کمشنر لاہور نے سہولت بازار میں ریٹ لسٹ آویزگی۔صفائی۔پارکنگ و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا

گردوارہ جنم استھان و ریلوے روڈ پر صفائی آپریشنز و روڈ واشنگ مہم کا جائزہ لیا

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر رمضان کے حوالے سے سجائے گئے چوکوں و چوراہوں کا جائزہ لیا گیا

کمشنر لاہورکا نگہبان رمضان کارڈ کیمپ آفس کا دورہ۔حقداران کو کارڈز فراہمی پروسیجر کو چیک کیا

ننکانہ میں 45ہزار حقداران کو راشن کارڈ مل رہے ہیں۔30ہزار سے زائد کو وصول کرادئے گئے ہیں۔کمشنر لاہورمریم خان

کمشنر لاہور کا رمضان دسترخوان ننکانہ کا دورہ۔ڈی سی ننکانہ نے بریفنگ دی

کمشنر لاہور مریم خان نے ننکانہ میں سپورٹس اریناو ترقیاتی سکیمز پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا

احمد شاہ روڈ پر فیملی پارکس و علامہ اقبال پارک میں تزئین و آرائش کا جائزہ لیا گیا

کمشنر لاہورمریم خان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ کا خصوصی دورہ۔

۔کمشنر لاہور کی ہسپتال میں موجود خواتین سے بات چیت۔فری ادویات فراہمی کو چیک کیا گیا

کمشنر لاہور نے ہسپتال میں صفائی۔ڈاکٹرز پیرامیڈیکل سٹاف موجودگی و وارڈز کو چیک کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں