وکلا گردی کے خلاف ہسپتال کا حملہ سڑکوں پر
جڑا نوالا،( رانا عمران خان) وکلا گردی کے خلاف تحصیل جڑا نوالا ہسپتال کا عملہ اور ڈاکٹر احتجاجا ہڑتال کر کے احتجاج پر مجبور ہو گئے اج صبح چند ڈاکٹروں نے اپنے مریض کو جلدی چیک اپ نا کرنے پر نہ صرف ڈاکٹر اور ہسپتال کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ ہسپتال کے اندر شدید توڑ پھوڑ بھی کی جس پر ڈاکٹر اور ہسپتال کا عملہ احتجاج پر مجبور ہو گئے
Load/Hide Comments