بحریہ یونیورسٹی کی طلبا و طالبات کو انوکھی دھمکی

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد‛کی انتظامیہ نے خبردار کیا ہے کہ رمضان میں کوئی بھی لڑکی لڑکا سٹوڈنٹ اکٹھے نہ گھومیں اگر اکٹھے نظر ائے تو اکھٹے گھومنے والے جوڑوں کا نکاح کروا دیا جائے گا اور اس کے بعد ولیمہ کے اخراجات بھی خود ہی ادا کرنا پڑیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں