ازاز کشمیر پولیس نے ۔ٹرمپ۔سے چھینی گئی رقم واپس دلوا دی

ازاد کشمیر( کرائم رپورٹر )ایس پی میرپور نے پاکستانی ٹرمپ کو ہتھیائی گئی رقم واپس دلوا دی
آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں جرائم کی ہر جگہ اپنی نوعیت ہوتی ہے اسطرح میرپور اورسیزز کشمیریوں کا شہر ہے یہاں ایجنٹ معافیہ بیرون ملک جانے کا جھانسہ عام جرم ہے جسکی بدولت عوام کی جمع پونچی لٹ جانا عام روٹین بن چکا ہوا بلکہ گزشتہ چند برسوں یہ کام اتنا عروج پر تھا کہ برطانیہ کی وزیر داخلہ میرپوریوں کی باجی شبانہ کو امیگریشن قانون میں تبدیلوں پر بولنا پڑا اس سے قبل بھی کئی آفیسر آئے پھول گلدستے وصول کیے وقت گزرا اور ٹرانسفر ہو کر اس شہر سے کوچ کر گئے مگر موجودہ سیٹئنگ ایس پی Khurram Iqbal میں اللہ پاک نے کیا اضافی خوبی عطا کی کہ وہ باقیوں کی نسبت اس معاملے پر عوام کو جھانسوں کے عوض لوٹی گئیں رقم یکسوئی کیساتھ واپس دلوا کر دعائیں سمیٹ رہے ہیں جبکہ متاثرین میں میرپور کے ٹرمپ کیطرح طاقتور سیاسی لوگ بھی تھے اس سے قبل ایسا محکمہ پولیس کے آفیسران کیوں نہ کر سکے کیا قبل ازیں آفیسران کے سامنے تعلق داری رکاوٹ تھیں یا کچھ اور اس سوال کے جواب کا متلاشی ‼️
منقول