شیر افضل مروت اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے۔شوکت بسرا

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کا دھرنا جاری ہے جس میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت بسرا نے کہا کہ آپ اس بیرسٹر شیر افضل مروت کی بات کر رہے ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کا سرٹیفائیڈ ٹاؤٹ ہے اگر اس میں کوئی شرم ہے تو سب سے پہلے وہ نیشنل اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ دے اور پھر اگر وہ کونسلر کا الیکشن بھی جیت جائے میں سیاست چھوڑ دوں گا ، شوکت بسرا

اپنا تبصرہ بھیجیں