پاکستان نے خارجیوں سے بدلہ لے لیا 100جہنم واصل

اسلام اباد( خصوصی رپورٹ )پاکستان کی افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، 7 ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہےجس کے نتیجے میں 100 سے زائد خارجی حالات ہو گئے پاک فضائیہ کے حملوں سے خارجیوں کو چیخوں نے ہندوستان۔افغانستان کو ہلا کر رکھ دیا پاکستان میں حالیہ خودکش حملوں میں افغانستان میں موجود دہشتگرد قیادت اور ان کے سہولت کار ملوث ہیں، دہشتگردوں نے حال ہی میں اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں کارروائیاں کیں، انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دہشتگردوں کے 7 کیمپس اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

اپنا تبصرہ بھیجیں