سعودی عرب میں پاکستانی نوجوان پر تشدد کی انتہا

اسلام اباد( انٹرنیشنل ڈیسک )سعودیہ عرب میں پاکستانی محنت کش پر ظلم عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ نے والی اپیل
سعودیہ عرب میں افریقی افراد کی جانب سے ایک پاکستانی شہری پر پیسوں کی خاطر تشدد اور ظلم کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ یہ واقعہ صرف ایک فرد کا نہیں، بلکہ اُن لاکھوں پاکستانی محنت کشوں کی عزت و سلامتی کا سوال ہے جو اپنے اہلِ خانہ کا پیٹ پالنے کے لیے دیارِ غیر میں دن رات محنت کرتے ہیں۔
سماجی تنظیموں نے انٹرنیشنل میڈیا، انسانی حقوق کی تنظیموں اور متعلقہ حکام سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں
Load/Hide Comments