سبزی فروٹ گوشت فروشوں کے بعد قینچیاں پھی تیز

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی )مرغی وگوشت سبزی اور فروٹ فروشوں کے شہریوں پر تابڑ توڑ حملوں کے بعد درزیوں نے بھی قینچیاں تیز کرلیں ایک سادہ سوٹ کی سلائی 15 سال سے 2ہزار جبکہ کہ لیڈیز سوٹ سوٹ کی سلائی دو ہزار سے چار ہزار روپے تک کر دی گئی ہے مردانہ سوٹ کی سلائی پر ٹوٹل خرچہ 300 سے 400 روپے جبکہ لیڈیز سوٹ پر 600 سے 700 روپے خرچہ اتا ہے بقیہ رقم منافع ہی منافع ہے مارکیٹ ذرائع کے مطابق سوٹ کی قیمت سے زیادہ سوٹ سلائی کا خرچہ ہے حیران کن بات یہ ہے کہ نہ تو حکومت نے نہ تو ٹیلر شاپ پر کسی قسم کا ٹیکس عائدکیا ہے اور نہ ہی سوٹ سلائی کے لو ازمات یعنی نلکی دھاگہ بکرم اور لیس پر کوئی نیا ٹیکس لگایا گیا ہے جب کوئی سلائی کی قیمتیں خریدے گئے سوٹ کی قیمت سے بھی زیادہ کر دی گئی ہیں کیونکہ کوئی پوچھنے والا جو نہیں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں