لاہور (کرائم رپورٹر )‏پنجاب میں اگر صرف اٹھ ماہ میں 900 افراد کی سی سی ڈی کے ہاتھوں ہلاکت وقربانیوں کے بعد بھی اگر پنجاب میں اس طرح کے واقعات ہو رہے ہیں تو پھر امن کیسے ائے گا سیالکوٹ طالبات سے ہراسانی کا افسوسناک واقعہ

سیالکوٹ کے تھانہ حاجی پورہ کےعلاقہ میں مذکورہ شخص نےخودکو پولیس اہلکار ظاہر کر کے کالج وین کی طالبات کوہراساں کیا اور ڈرائیور پر تشدد کیا۔جعلی اختیارکے نام پر قانون سے کھلواڑ ناقابلِ برداشت ہے فوری اور سخت قانونی کارروائی کی جائۓ متاثرہ طالبات کا مطالبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں