مریم گے مہمان

ننکانہ صاحب (ناصربیگ)

“نگہبان دستر خوان مریم کے مہمان” کا ضلع ننکانہ صاحب میں آغاز

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ماہ رمضان کے پہلے روزے پر بہترین افطاری کا اہتمام

ڈپٹی کمشنر ننکانہ محمد تسلیم اختر راو نے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور علامہ اقبال پارک میں نگہبان دستر خوان کا وزٹ کیا

ڈپٹی کمشنر نے نگہبان دستر خوان پر افطاری کی انتظامات ، کھانے کے معیار کو چیک کیا

ڈپٹی کمشنر ننکانہ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز اور دیگر ضلعی افسران نے نگہبان دستر خوان پر روزہ افطار کیا

شہریوں نے نگہبان دستر خوان میں افطاری کے اقدام کو سراہا اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا

عزت و احترام کے ساتھ معیاری افطاری فراہم کی جارہی ہے ۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ

افطاری کے معیار، صفائی اور دیگر سہولیات کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع کے 07 مقامات پر رمضان دستر خوان قائم کیے گئے ہیں۔ڈی سی ننکانہ

اپنا تبصرہ بھیجیں