لاہور میں المناک حادثہ تین لڑکیاں

لاہور میں ایک افسوسناک واقعے نے دو غریب لڑکیوں کے خواب چھین لیے…
چند روز پہلے صبح تقریباً 6 بجے برکت مارکیٹ میں ایک تیز رفتار اسپورٹس مرسڈیز نے رات بھر ڈیوٹی کرنے والی تین لڑکیوں کو اس وقت کچل دیا جب وہ ناشتہ کرنے قریبی ہوٹل جا رہی تھیں۔
حادثے کے نتیجے میں سونیا اور مائدہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئیں جبکہ مائدہ کی بہن شدید زخمی ہوگئی۔
یہ دونوں بہنیں اپنے والدین اور بہن بھائیوں کے ساتھ مل کر گھر کا سہارا بنی ہوئی تھیں۔ ان کے بے شمار خواب تھے جو ایک لمحے میں بکھر گئے۔
Load/Hide Comments