ایک اور طالبہ

لاہور( عاصم علوی )ایک اور طالبہ کی خودکشی کی کوشش
فاطمہ جناح میڈیکل کالج فائنل ائیر کی طالبہ نے چھت سے چھلانگ کر خودکشی کی کوشش کی،متاثرہ طالبہ میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں رہائش پذیرتھی۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، علاج معالجہ جاری
Load/Hide Comments