ڈاکوں کی ہلاکت


(رانا عمران ) سیدوالا: ڈھڈی والا فیصل آباد سے ڈاکو دونوں سگے بھائی سعید احمد اور محمد آصف پیپلز کالونی فیصل آباد سے ایک گاڑی چھین کر سید والا پنڈی چیری روڈ کی طرف آئے بتایا جا رہا ہے چھینی گئی گاڑی میں ٹریکر لگا ہوا تھااور لوکیشن پر پولیس پیچھا کر رہی تھی تو پولیس کے تعاقب پر فیصل آباد اور سید والا پولیس کے مابین مبینہ پولیس مقابلہ ہواجس میں ٹھٹھہ “نور کا” کا رہائشی نوجوان اکمل ولد محمد اسلم کھرل ڈاکوؤں کی گاڑی کی زد میں اور ڈاکوؤں کی طرف سے فائر لگنے کی وجہ سے جاں بحق جبکہ دونوں ڈاکو سعید احمد اور محمد آصف مقابلہ میں ہلاک ہو گئے
Load/Hide Comments