گردوں کے سوداگر گرفتار

اسلام آباد: کرائم رپورٹر)تھانہ ترنول کی حدود میں ایف آئی اے ٹیم کا چھاپہ متعدد افراد گرفتار
تھانہ ترنول کے علاقے سیکٹر G-16 میں گھر نمبر 137 گلی نمبر 10 میں مبینہ غیر قانونی گردوں کی پیوندکاری کا انکشاف، متعدد افراد حراست میں، مریض تہہ خانے سے برآمد آئی جی اسلام آباد نے ہدایات جاری کی کہ مریضوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیۓ جائے
Load/Hide Comments