تھانوں میں چھتر پولہ ختم

لاہور (کرائم رپورٹر )پنجاب میں قیام پاکستان سے لے کر اج تک جاری تھانہ کلچر کو تبدیل کرنے کا اغاز کر دیا گیا وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے تمام تھانوں میں کیمرے نصب کرنے کا اغاز بھی کر دیا گیا ہے اوئے تو ایک کا کلچر بھی ختم ہر پولیس کانسٹیبل سے لے کر اعلی افسر تک تھانوں اور پولیس کے دفاتر میں انے والے مرد و خواتین کو میڈم اور صاحب کہہ کر پکاریں گے نہ صرف ایس ایچ او کے دفتر میں کیمرے لگیں گے بلکہ ہر تفتیشی ملزمان سے دوران تفتیش کیمروں کی زد میں ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں