پاشا گروپ کے قائدین کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

اسلام أباد(نامہ نگار)
وطن واپسی پر پاشا گروپ کے مرکزی قائدین کی طرف سے پرتپاک استقبال
جنرل سیکٹری عزت کمال پاشا پاکستان بھر کے مزدوروں کی عالمی سطح پر نمائندگی کرتے ہوئے

جنرل سیکرٹری سی ڈی اے ایمپلائز یونین
(پاشا گروپ) ،
ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان یونائیٹڈ ورکر فیڈریشن (PUWF)
بینکاک تھائی لینڈ میں پاکستان بھر کے مزدوروں کی نمائندگی کرتے ہوئے.
ا ٹی یو سی (ITUC ) انٹرنیشنل ٹریڈ یونین کنفیڈریشن کے پلیٹ فارم سے اس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا.
جس میں معذور ورکرز ،سوشل پروٹیکشن ،کلائمیٹ پالیسیز ،مضبوط یونینز ،صاف کام کرنے کی جگہ ،کارپوریٹ اکاؤنٹیبلٹی ،نوکریوں کا تحفظ ،گرین انرجی کے ساتھ ساتھ مزدوروں کی نوکریوں اور حقوق کا تحفظ ، اداروں کی نجکاری کو روکنا,کنسٹرکشن ورکرز ،فارمرز ،فیکٹری ورکرز ،یوتھ اور وومن کے حقوق اور جابز کا تحفظ. سوشل ڈائلاگ کی ضررورت ، پولوشن کا خاتمہ ،اداروں میں نجکاری کو روکنا اور نوکریوں کو تحفظ دینہ.
جنرل سیکرٹری عزت کمال پاشا نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے معذور ملازمین کے حقوق اور باقی مزدوروں کے حقوق پر مؤقف پیش کیا اور تجویزات جمع کروائیں جن سے پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کو تحفظ حاصل ہو سکے.

اپنا تبصرہ بھیجیں