ماڈل سٹی ننکانہ کی تصویر کا دوسرا رخ

ننکانہ صاحب( ناصر بیگ )ضلع ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنانے کا خواب لوگوں سے ڈنڈے کے زور پر ان کے زاتی اخراجات کروا کر پورا کیا جا رہا ہے اہل ننکانہ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہریوں کو فراہم کردہ نقشے کے مطابق اپنے اپنے گھر اپنے پیسوں سے سجاوٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے شہریوں کے مطابق کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے پاس اپنے گھر کی سجاوٹ کے لیے اضافی پیسے نہیں ہیں لیکن انہیں مقدمات کے اندراج سے ڈرا کر مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنے گھر کو نقشے کے مطابق سجائیں 30 سے 40 فیصد لوگوں نے اپنے عزیز و اقارب سے ادھار لے کر ضلع انتظامیہ کے خوف سے اپنے گھروں کی سجاوٹ کی ہے جب کوئی پنجاب حکومت کی طرف سے اربوں روپے کے فراہم کردہ فنڈ کون کون کھا رہا ہے یہ ایک الگ کہانی ہے ہے ماڈل سٹی ننکانہ کی تصویر کا دوسرا رخ یہ ہے کہ ادھے سے زیادہ شہر کی گلیاں اور سڑکیں
Load/Hide Comments