لاہور میں خونی کھیل کا خاتمہ

اسلام اباد (ایم اے شام )خونی کھیل کا خاتمہ مریم نواز شریف نے ہاتھ کھڑے کر دیے پنجاب کے 36 اضلاع میں پتنگ بازی خونی کھیل تھا اور حرام تھا جبکہ صرف ایک ضلع لاہور میں اس خونی کھیل کی اجازت دے دی گئی ایک جوان بچہ اپنی زندگی کی ہازی ہار گیا تب مریم نواز کو ہوش ایا یہ کھیل واقعی خونی کھیل ہے
Load/Hide Comments