دہشت گرد اسلام اباد پہنچ گئے دھماکہ 12 نمازی شہید

اسلام اباد (کرائم رپورٹر )وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں دھماکہ /ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
ضلعی انتظامیہ اور پولیس اعلی حکام موقع پر پہنچ گئے
دھماکے میں اب تک 10 زخمی افراد کو پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، ضلعی انتظامیہ اسلام آباد
زخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے، ترجمان
دھماکے کی جگہ کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے، ترجمان
Load/Hide Comments