سرکاری خزانے کو لوٹنے والا ایک اور کردار بے نقاب

اسلام اباد( نمائندہ خصوصی ) کہیں دبئی میں بیٹھی اپنی سالی مریم وٹو کو سرکاری خزانے سے فرضی نوکری دلوا کر لاکھوں روپے ماہانہ گھر بیٹھے بجھواتا رہا تو دوسری طرف ایمانداری کی ایک اور مثال سامنے اگئی شفاف اقربا پروری کے تیرہ سال، ساتھ ماہانہ تیس لاکھ روپے کی خطیر تنخواہ۔
ایم ٹی آئی کے پالیسی بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین: نوشیروان برکی، امریکہ میں مقیم۔
سکندرِ اعظم نے یونان سے ہندوستان اور مصر تک پھیلے تین براعظموں کے علاقے فتح کیے، مگر خان کے کزن برکی نے امریکہ میں بیٹھ کر خیبرپختونخوا کے تمام سرکاری ہسپتالوں پر قبضہ جما کر اپنی ’’ریاستِ مدینہ‘‘ قائم کر لی۔

نوشیروان برکی گزشتہ تیرہ برسوں سے مقبوضہ پختونخوا سے ماہانہ تیس لاکھ روپے بطور خراج وصول کر رہے ہیں اور ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی اس نام نہاد سلطنت چلا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں