بے رحم قاتل؟؟؟

( جڑانوالہ رانا عمران بیورو چیف )
جڑانوالا کے علاقہ 571 گ ب میں محمد سرفراز ولد محمد حسین جو کے اپنی زمینوں میں بھینسوں کا چارہ لینے گیا ھوا تھا نا معلوم افراد نے بے رحمی سے قتل کر دیا مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئ تمام شواہد اکٹھے کر کے لاش کو جڑانوالہ DHQ ہاسپٹل منتقل کر دیا ملزمان کی شناخت کے لیے کوشش جاری ھے
Load/Hide Comments