پنجاب کے بعد وفاق میں بھی بڑے عہدے پر پھڈا

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب میں بڑے عہدے پر پھڈے کے بعد وفاق میں بھی نیا پھڈا شروع ہو گیا سابق ڈی جی ایف آئی اے راجہ رفعت مختار بطور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا
وفاقی حکومت نے راجہ رفعت مختار کو ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے ہٹا کر ایڈیشنل سیکرٹری تعینات کیا تھا
راجہ رفعت مختار کی جانب سے معذرت کے بعد ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن واپس لیا گیا ،ذرائع اسٹیبلشمنٹ ڈویژن راجہ رفعت مختار کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
Load/Hide Comments