تیرے خلاف پرچہ دیساں معطل شوکازنوٹس جاری

اسلام اباد کرائم رپورٹر) ٹریفک آفیسر کی جانب سے کیمرہ مین کو زدوکوب کرنے کا معاملہ۔
چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ر حمزہ ہمایوں نے وقوعہ کا سختی سے نوٹس لے لیا۔
پولیس آفسر کو فوری معطل کرکے شوکاز جاری کردیا گیا ہے۔
ایس پی ٹریفک کو فوری وقوعہ کی انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔
کسی پولیس افسر کو اختیارات سے تجاوز کی ہرگز اجازت نہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر
Load/Hide Comments