منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

( رانا عمران بیورو رپورٹ) جڑانوالہ:پولیس تھانہ لنڈیانوالہ کی بڑی کاروائی، 4کلو منشیات اور ہزاروں روپے بکری پکڑ لی،پولیس

جڑانوالہ:ایس ایچ او محسن ہرل نے مخبر کی اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ 568گ ب میں ریڈ کیا

جڑانوالہ: پولیس نے بدنامہ زمانہ منشیات فروش وسیم اور اسکے ساتھی شاہ جہاں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

جڑانوالہ: ملزمان کے قبضہ سے 4کلو چرس،15ہزار روپے نقدی اور 125ہنڈا موٹر سائیکل برآمد ہوئی ،پولیس

جڑانوالہ:ایس ایچ او تھانہ لنڈیانوالہ محسن ہرل نے کاروائی کے بعد ملزم وسیم کےخلاف دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں