ایک اور غیر قانونی کال سینٹر پکڑا گیا

اسلام اباد(کرائم پورٹر )تھانہ گولڑہ شریف کی حدود میں غیر قانونی کال سینٹر میں
جہلی پولیس اہلکار جو بھتہ لینے کے لیے گئے
اصلی پولیس کے ہتھے چڑھ گئے تھانہ گولڑہ پولیس موقع پر پہنچ گئی
غیر قانونی کال سینٹر پر باقاعدہ طور پر مختلف ایجنسیز کام کر رہی ہیں انہیں قانونی گرفت میں
لانے کے بجائے ملی بھگت کے ذریعے چلایا جا رہا ہےذرائع کے مطابق مذکورہ کال سینٹر چلانے والی ایک خاتون نے چھاپہ مارنے والے پولیس اہلکاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ دو کروڑ ماہانہ بھتہ دیتے ہیں اس لیے ہمارا کال سینٹر کبھی بند نہیں ہو سکتا تھانہ گولڑہ کی پولیس موقع اور موجود ہے
Load/Hide Comments