فیصل ٹاؤن کے مالک چوہدری مجید پر مقدمہ درج

راولپنڈی( مظفر بٹ )ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف سخت قانونی کارروائی

راولپنڈی (مظفر علی بٹ) ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف سخت قانونی کارروائی فیصل ٹاؤن کے مالک چوہدری عبدالمجید سمیت 4 افراد کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں ایف آئی آر درج

پولیس کے تعاون سے فیصل ٹاؤن کے مالک کے بھائی چوہدری جاوید گرفتار

فیصل ٹاؤن انتظامیہ پر منظور شدہ لے آؤٹ پلان کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام

ہاؤسنگ سکیم میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ پر کوئی ترقیاتی کام نہ ہونے کا انکشاف

فیصل ٹاؤن میں 53 پلاٹس الاٹمنٹ اور نالہ کی ڈویلپمنٹ نہ ہونے تصدیق

غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رہے گی، ڈی جی آر ڈی اے

شہریوں کے مفادات کا ہر صورت تحفظ یقینی بنایا جائے گا، کنزہ مرتضیٰ

فیصل ٹاؤن کے خلاف کارروائی پنجاب ڈویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976 کے تحت کی گئی

پلاٹس کی خرید و فروخت سے قبل آر ڈی اے سے منظوری کی تصدیق ضروری، ڈی جی آر ڈی اے

اپنا تبصرہ بھیجیں