فیصل أباد میں بھی شیر کاحملہ

( رانا عمران )

فیصل آباد: تھانہ صدر کے علاقے جلوی مارکیٹ دربار میں رکھے
غیر قانونی شیروں کا وائلڈ لائف رینجر پر حملہ میں اہلکار شدید زخمی

فیصل آباد:
غیر قانونی طور پر رکھے گئے شیروں نے وائلڈ لائف اہلکار پر حملہ کر دیا، رینجر تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

فیصل آباد: مارکیٹ دربار کے قریب غیر قانونی شیروں کا حملہ، وائلڈ لائف رینجر شدید زخمی

فیصل آباد: غیر قانونی شیروں کے حملے میں وائلڈ لائف رینجر لہولہان، تحقیقات کا آغاز

فیصل آباد: شہری علاقے میں رکھے گئے غیر قانونی شیروں کا وائلڈ لائف اہلکار پر حملہ، اہلکار شدید زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں