سابق ٹیسٹ کرکٹر کے بیٹے کی نوکرانی سے زیادتی

لاہور( کرائم رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایا ناز سپن بولر عبدالقادر کے بیٹے کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی پولیس نے عبدالقادر کے بیٹے سلمان قادر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا تھانہ برکی پولیس اسٹیشن میں گھریلو ملازمہ نے درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ سلمان قادر نے انہیں صفائی کے بہانے گھر بلایا اور برکی میں واقع اپنے فارم ہاؤس پر لے جا کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے سلمان قادر کو گرفتار کر لیا ہے
Load/Hide Comments