ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ دنیا کی نظریں پاکستان پر

اسلام اباد( ایم اے شام )بنگلادیش آفیشلی ورلڈ کپ سے آوٹ، سکاٹ لینڈ ان، آئی سی سی نے اپنا فیصلہ سنا دیا اب سوچنا یہ ہے ک. بنگلہ دیش کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے نکالنے کے بعد پاکستان کا اگلا لائحہ عمل کیا ہوگا اگر پاکستان نے بھی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر دیا تو ورلڈ کپ کی رونقیں 100 فیصد ماند پڑ سکتی ہیں ذذائع کے مطابق پاکستان کی طرف سے بھی اس معاملے پر سخت فیصلہ کی توقع ہے اگر پاکستان نے بھی ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار کر دیا تو  انڈیا کے میزبانی میں ہونے والا یہ واحد ورلڈ کپ ہوگا جس سے دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی دلچسپی ختم ہوجائیے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں