گل پلازہ سانحہ بڑی عمارتوں کی فائیر سیفٹی کا فیصلہ

راولپنڈی( سٹاف رپورٹر) ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے عمارتوں کے مالکان کو آگاہ کردیا۔

ہائرائز عمارتوں کے مالکان کو فائر سیفٹی چیک لسٹ بھیج دی گئی۔

ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضی کی ہدایت پر بلڈنگ انسپکشن فارم جاری۔

ہنگامی صورتحال میں فائر سیفٹی انتظامات مکمل رکھنے کیلئے معائنہ فارم تیار کیا ہے،
بلڈنگ معائنہ فارم عوامی حفاظت کو یقینی بنانا اور آگ کی روک تھام کرنا ہے، ڈی جی آر ڈی اے

فارم میں آگ سے بچاؤ کے سامان، بجلی کے نظام، اور ہنگامی راستوں کی جانچ پڑتال شامل ہے

بلڈنگ مالکان کو فوری تعمیل کی ہدایت کی گئی ہے،

خلاف ورزی کرنے والے مالکان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی جی آر ڈی اے

اپنا تبصرہ بھیجیں