کیپیٹل پولیس کی ڈرامے بازیاں

اسلام اباد( ایم اے شام )کیپیٹل پولیس کے ایس ایچ او عامر عباسی کی بڑی کاروائی سامنے اگئی اپنے بچوں سے روٹھ کر باہر جانے والے ایک 70 سالہ بزرگ شہری رئیس خان کو بھکاری ایکٹ کے تحت اندر کر دیا اس سے بھی بڑا سانحہ یہ ہے کہ متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر تھانہ ترنول نے بزرگ شہری کو دو ماہ کے لیے جیل بھیج دیا ہے اس حوالے سے ایس ایچ او ترنول عامر عباسی سے جب رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ بوڑھے بزرگ کو کچہری میں پیش کر دیا گیا ہے اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر اسی ایس ایچ او کا باپ دادا یا نانا اور جیل بھیجنے والے اے سی کا دادا پردادا نانا ان کے سامنے ہوتا تو کیا وہ اس کو دو ماہ کے لیے جیل بھیج دیتے

اپنا تبصرہ بھیجیں