قصور/ صحافی کو قتل کرنیوالا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا
قصور۔ ڈی ایس پی پتوکی سجاد اکبر کی سربراہی میں پولیس کی بروقت کاروائی
قصور۔ نجی اخبار کے رپورٹر جمیل گجر کو قتل کرنیوالا ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
قصور۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے ڈی پی او محمد عیسیٰ خاں کی ہدایت پر ڈی ایس پی پتوکی کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی اور صدر پھولنگر پولیس پر مشتمل ٹیم تشکیل دی گئی تھی
قصور۔ تھانہ سٹی پھولنگر پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر مزید تفتیش شروع کر دی
قصور۔ مقتول کی بیوی کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
( رانا عمران )

اپنا تبصرہ بھیجیں