نشئی شوہر نے حوا کی بیٹی کی زندگی اجیرن بنادی

جڑانوالا (راناعمران )گلشن بی بی جن کا تعلق ننکانہ صاحب سے ھے گلشن بی بی کی شادی جمیل مسیح ولد سمیواٸیل مسیح 12.19.2024 کو ھوئ تھی جمیل مسیح گاؤں ہرسہ کوٹ تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد میں مقیم ھے شادی کے بعد پتہ چلا کے جمیل شراب آٸس کے نشہ کا عادی ھے جس وجہ سے وہ گلشن بی بی کو غلط کاریاں کرنے پر مجبور کرتا رھا ظلم ستم کرتا رھا کل شراب کے نشہ میں اپنی بیوی کو مارا پیٹا بہت ظلم تشدد کیا اور رات گھر سے نکال دیا گلشن بی بی ساری رات گھر سے باھر بیٹھی رھی صبح بھی گھر کے باھر محلہ داروں کی منت سماج کرتی رھی کسی نے بھی گلشن بی بی کی داد رسی نہ کی پھر گلشن بی بی نے اپنے گھر ننکانہ فون کیا گھر والوں نے جا کر بھی جمیل کو سمجھانے کی کوشش کی پر جمیل نے ان کو بھی مارنا شروع کر دیا اور طرح طرح کی جان سے مارنے کی دھمکیاں لگانا شروع کر دی تب گلشن کے بھائ نے 15 پر کال کی اور پولیس کی مدد سے اپنی بہن کو لے کر تھانہ روانہ ھوے متعلقہ صدر تھانہ سمندری Sho علی عمران جھپہ کو اپنہ موقف پیش کیا اور درخواست تھانہ میں جمع کرواٸ
درخواست گزار کی اپیل ھے کے ملزم کے ساتھ سخت سے سخت کاروائی عمل میں لاٸ جاے

اپنا تبصرہ بھیجیں