حادثہ دو افراد جان سے گئے
ننکانہ صاحب( بیورو چیف)بچیکی روڑ پر بس اور کیری ڈبہ میں تصادم

حادثے میں 01 بچہ اور 01 ڈرائیور جاں بحق 08 زخمی
ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئے
اسسٹنٹ کمشنر ننکانہ ثناء شرافت سمیت دیگر افسران بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں موجود
ڈپٹی کمشنر کا جاں بحق بچوں کی وفات پر اظہار افسوس
ڈی ایچ کیو ہسپتال ننکانہ صاحب میں ایمرجنسی نافذ
03 بچوں کی حالت تشویشناک ، تشویشناک حالت کے زخمیوں کو لاہور منتقل کیا جا رہا ہے۔ترجمان
ڈپٹی کمشنر کی بس حادثے میں زخمی افراد کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
حادثے میں زخمی افراد کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ
Load/Hide Comments