قاتل گرفتار

جڑانوالہ:( رانا عمران)تھانہ سٹی جڑانوالہ پولیس کی بڑی کارروائی قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار
جڑانوالہ:ایس ایچ او سٹی عاطف شہزاد نے جدید ٹیکنیکل وسائل کے ذریعے ملزم اسد نواز کو گرفتار کیا , پولیس
جڑانوالہ:ملزم سابقہ رنجش کی بناءپرعبدالناصر کو قتل کرکے روپوش ہوگیاتھا , پولیس
جڑانوالہ: ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری , پولیس
Load/Hide Comments