مسافر وین گیس سلنڈر پھٹ گیا

جڑانوالہ (راناعمران)جڑانوالہ سے فیصل اباد جاتے ہوئے مکو انہ کے قریب پبلک ٹرانسپورٹ وین کا گیس سلنڈر پھٹ جانے سے ہلاکتوں کا خدشہ ریسکو ڈبلون ڈبل ٹو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے زخمیوں اور میتوں کو ہسپتال میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں