مسافر وین گیس سلنڈر دھماکہ


جڑانوالہ سے فیصل اباد جاتے ہوئے مکو انہ کے قریب پبلک ٹرانسپورٹ وین کا گیس سلنڈر پھٹ جانے سے ہلاکتوں کا خدشہ ریسکو ڈبلون ڈبل ٹو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے زخمیوں کو ہسپتال میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے
Load/Hide Comments