نو شہرو( کرائیم رپورٹر)بھائیوں سے اپنا حصہ نہ مانگو تو شوہر مارتا ہے اور اگر بھائیوں سے حق مانگو تو بھائی جان سے ہی مار دییتے ہیں نوشہرو میں جائیداد میں حصہ مانگنے کے لئے بھائیوں کے گھر جانے والی بہن کو دونوں بھائیوں نے حق مانگنے پر ہمیشہ کے لئے خاموش کردیا ویڈیو وائیرل

اپنا تبصرہ بھیجیں