حافظ اباد پولیس مقابلہ شہیدایس ایچ او کا قاتل مار دیا گیا

حافظ أبادر(رانا عمران)
ابتدائی اطلاعات کے مطابق شراب کے نشے میں دھت ملزم گلیوں میں اندھا دھند ہوائی فائرنگ کرتا رہا۔ ایک نامعلوم شہری نے فوری طور پر 15 پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او لکسیاں اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے تو ملزم نے اچانک پولیس پارٹی پر سیدھی فائرنگ شروع کر دی۔

خوفناک فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او کو سینے میں گولی لگی، ہسپتال پہنچتے ہی ایس ایچ او اپنے خالقِ حقیقی سے جاملےالحمدللہ شہید ایس ایچ او لکسیاں عامر رضوان کے جنازے سے پہلے ہی عامر رضوان کو شہید کرنے ولے کو ہلاک کردیا گیا۔
سرگودھا پولیس نے ثابت کردیا کہ وہ اپنے شہداء کے خوان کا بدلہ لینا جانتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں